۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
پرچم کشائی حرم

حوزہ/ محرم الحرام اور صفر المظفر کے اختتام پر حرم حضرت امام رضا (ع) کے گنبد سے سیاہ پرچم کو اتار کر سبز پرچم لہرایا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہر سال کی رسم کی طرح ایام عزاء ختم ہوتے ہی حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کے خادمین کی موجودگی میں گنبد رضوی سے سیاہ پرچم اتار کر سبز پرچم لہرایا گیا ہے۔

محرم الحرام اور صفر المظفر کے اختتام پر حرم امام رضا (ع) میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد+ تصاویر

پرچم کشائی کی یہ تقریب آج صبح زائرین امام رضا علیہ السّلام کی موجودگی میں منعقد ہوئی اور حرم امام رضا علیہ السّلام کے خادمین نے اس رسم کے خصوصی اشعار پڑھتے ہوئے حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کو سیاہ کپڑوں سے سبز کپڑوں سے مزین کیا اور گنبد رضوی پر نیز سبز رنگ کا پرچم لہرا دیا۔

محرم الحرام اور صفر المظفر کے اختتام پر حرم امام رضا (ع) میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد+ تصاویر

واضح رہے کہ محرم الحرام اور صفر المظفر کے ایام کے اختتام پر، ہر سال حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام پر لگے سیاہ کپڑوں کو اتار کر سبز رنگ کے کپڑوں سے مزین کیا جاتا ہے۔

محرم الحرام اور صفر المظفر کے اختتام پر حرم امام رضا (ع) میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد+ تصاویر

محرم الحرام اور صفر المظفر کے اختتام پر حرم امام رضا (ع) میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد+ تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .